بلدیاتی اداروں کو اختیارات نہ دینے کیخلاف 15 جنوری کو ملک پر میں عوامی ریفرنڈم کا اعلان ؒسندھ حکومت کراچی کے اربوں روپے کھا چکی، ٹیکسوں کی رقم بادشاہ اور رانی کے اشتہاروں پہ خرچ ہوتی ہے، حافظ نعیم الرحمان