نشترہسپتال ملتان میں لواحقین کو غیر اخلاقی اور نامناسب اشارہ کرنے والے ڈاکٹر نے جواب جمع کرادیا اشارہ لواحقین کی جانب سے مسلسل گالم گلوچ ، جان سے مارنے کی دھمکیوں ، جسمانی ہراساں کرنے کے بعد کا فطری عمل تھا