بھارت کے پاس پانی روکنے یا بہاؤ میں تبدیلی کا کوئی جواز نہیں،کمشنر انڈس واٹر تنازعات جتنے بھی سنگین ہوں ،سندھ طاس معاہدہ اپنی اصلی حالت میں رہے گا، مہر علی شاہ