مخصوص گروہ حسب سابق دبائو میں لانے کیلئے ہری پور ضمنی انتخاب پر الیکشن کمیشن کو تنقید کا نشانہ بنارہا ہے، ترجمان شکایت پر رجوع کیلئے مناسب فورم الیکشن ٹربیونل ،بے بنیاد ،گمراہ کن پراپیگنڈا کرنیوالے عناصر کیخلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائیگی، بیان