پاکستان میں تمام اقلیتں مکمل طور پر محفوظ ، برابر کے آئینی حقوق حاصل ہیں،کھیئل داس کوہستانی حکومت مذہبی ہم آہنگی، رواداری اور بھائی چارے کے فروغ کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے، وزیر مملکت مذہبی امورو بین المذاہب ہم آہنگی