جماعت اسلامی کا بااختیار بلدیاتی نظام کے حق میں اتوار کو ملک گیر دھرنے کا اعلان دھرنوں کے روز آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے، نئے بلدیاتی نظام میں عوام بےاختیار ہوں گے، ہارس ٹریڈنگ نیچے تک لایا جارہا ہے، ملک میں گورننس کا بدترین بحران ہے،امیرجماعت اسلامی حافظ