عوام بھوکی مر رہی ہے اور آپ لوگوں کو پروٹوکول اور جیل کے باہر دھرنے سے فرصت نہیں، مریم نواز دو اپنے لوگوں کو گرین بس، دو اپنے بچوں کو ہونہار سکالرشپس، دو اپنے لوگوں کو لیپ ٹاپ لیکن اس کے لیے بیٹا کام کرنا پڑتا ہے، میری جان آپ کو میں یہ کہہ رہی ہوں؛ وزیراع