ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت پانے والوں کو اب پنشن اور تنخواہ دونوں ملیں گی وفاقی حکومت کی جانب سے بیک وقت پنشن اور تنخواہ لینے پر پابندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا، وزارت خزانہ نے نیا آفس میمورنڈم وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کو بھجوادیا


1 Dislikes
3 Shares