عدالت نے پنجاب حکومت کے پراپرٹی سے متعلق نئے قانون پر تحفظات کا اظہار کردیا کیا پاکستان اب جنگل بن گیا ہے کہ جو پٹواری اور تحصیلدار جعلی دستاویزات تیار کرتا ہے وہی جائیدادوں کا فیصلہ کرے گا، ہم یہ ظلم نہیں ہونے دیں گے؛ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس