بائیوٹیکنالوجی پر مبنی تحقیقات کو کاشتکاروں کی دہلیز تک پہنچا کر زراعت میں انقلاب برپا کیا جا سکتا ہے،ملک رشید احمد ترقی یافتہ ممالک نے بائیوٹیکنالوجی کو چار دہائیوں سے اپنایا ہوا ہے مگر ہم اب بھی اس میدان میں پیچھے ہیں