گڈز ٹرانسپورٹ ہڑتال سے سپلائی چین مفلوج، صنعتیں بند ہونے کے قریب بندرگاہوں، فیکٹریوں اور مارکیٹس میں خام مال اور تیار مال کی ترسیل شدید متاثر، برآمدی سرگرمیاں رکنے سے زرمبادلہ کے ذخائر پر منفی اثرات پڑنے لگے