ڈگری تنازعہ کیس؛ جسٹس جہانگیری خود عدالت پیش ہوگئے، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر پر اعتراض عائد مجھے آپ سے انصاف کی توقع نہیں، کیس 11 ججز میں سے کسی اور کو بھیج دیں، مجھے وقت دیا جائے میں ریکارڈ سے دیکھ کر دلائل دوں؛ جسٹس طارق محمود جہانگیری کے اسلام آباد ہائیکور