کے سی آر کی بحالی کراچی کی معیشت اور سیاست میں انقلابی تبدیلی لائے گی: الطاف شکور ذاتی مفادات رکھنے والے عناصر برسوں سے کراچی سرکلر ریلوے کو تاخیر کا شکار بنا رہے ہیں کے سی آر محض ایک ٹرانسپورٹ منصوبہ نہیں بلکہ کراچی کے لیے ایک بنیادی معاشی اصلاح ہے