اس بار اگر اسلام آباد گئے تو یا کفن میں آئیں گے یا کامیاب ہوں گے، سہیل آفریدی محمود اچکزئی کے پاس مذاکرات یا احتجاج کا اختیار ہے، وہ جب اور جیسے بھی کال دیں تو ہم ساتھ دیں گے، ان کو پورے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے؛ کوہاٹ میں پی ٹی ائی جلسہ عام سے خطاب