پنجاب میں شدید دھند؛ موٹر وے مختلف مقامات پر ٹریفک کیلئے بند ڈرائیور حضرات فوگ لائٹس لازمی استعمال کریں، آگے والی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں، غیر ضروری سفر سے اجتناب کیا جائے؛ حکام