خیبر پختونخوا میں گورنر راج سے متعلق پارٹی میں کوئی بات نہیں ہوئی، تاہم تحریکِ انصاف اپنی سیاست کے ذریعے ایسے حالات پیدا کر رہی ہے ،بلاول بھٹو زرداری