متنازع ٹویٹس کیس، سپریم کورٹ کا ایمان مزاری کے خلاف ٹرائل روکنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے تک ٹرائل روکا جائے‘ ہائی کورٹ تمام فریقین کو سن کر فیصلہ کرے. جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کی درخواست پر سماعت