کراچی کی سڑکوں پر دندناتی ہیوی ٹریفک نے ایک روز میں 3 جانیں لے لیں ․ واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار نوجوان، ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 29 سالہ نسرین جان،واٹر ٹینکر نے 4 سالہ سفیان کو کچل دیا


1 Shares