آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اہم اجلاس کا انعقاد، تفتیش، مربوط پراسیکیوشن، فورس کے انتظامی امور، پولیس اہلکاروں کی فلاح و بہبود اور شہریوں کی حفاظت و سہولت کے لئے موثر اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا