برطانیہ نے ڈی پورٹ کیا یا واپسی کی وجہ کچھ اور؟ رجب بٹ نے اپنا مؤقف بیان کردیا ہوم آفس میں درخواست گئی کہ میرے اوپر کیسز ہیں، یو کے میں اگر ویزا کینسل ہو تو 10 سال کا بین لگتا ہے، میں نے بین نہیں لگوانا؛ یوٹیوبر کی عدالت پیشی پر میڈیا سے گفتگو