ترک وفد کا دورہ؛ پاکستان و ترکیہ کا دفاع، مواصلات، ائیرو سپیس اور آٹو موبائل میں جوائنٹ وینچر پر اتفاق بزنس ٹو گورنمنٹ تعاون کو مزید وسعت دینے کی تجویز پیش کی گئی، اسلام آباد تہران استنبول ریلوے ٹریک پر بھی بات چیت ہوئی