بابر اعظم نے پی ایس ایل کو پیشہ ورانہ کیریئر کی تشکیل کا 'پلیٹ فارم' قرار دیدیا پی ایس ایل کے دوران 'ٹاپ پلیئرز' کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کرنے سے مجھے بطور انسان اور کرکٹر بڑھنے میں مدد ملی : کپتان پشاور زلمی