لاہور، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں، غیر قانونی نمبر پلیٹس اور کالے شیشوں کیخلاف کریک ڈاﺅ ن تیز پنجاب میں مجموعی طور پر 7 لاکھ 94 ہزار سے زائد غیر قانونی نمبر پلیٹس پکڑی گئیں‘ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں میں لاہور سرفہرست رہا