ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، متعدد بس اڈے بند، مسافروں کو مشکلات کا سامنا ٹرانسپورٹرز اورپنجاب حکومت کے مذاکرات کا پہلا دور ناکام، اشیاء کی سپلائی متاثر ہونے سے مارکیٹوں میں دباؤ بڑھنے کا خدشہ