وزیراعلی خیبرپختونخوا نے میران بلاک کے 49فیصد شیئرز کنسورشیم کے حوالے کر دیئے منصوبہ صوبے میں تیل و گیس کی تلاش و دریافت کے نئے دور کی بنیاد رکھے گا،مقامی روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، کاروبار و صنعت کو فروغ ملے گا، سہیل آفریدی