وزیراعلی خیبر پختونخوا اڈیالہ جیل کے باہر بیٹھنے کی بجائے عوام کی خدمت پر توجہ دیں ہمیں اڈیالہ جیل کے باہر بیٹھنے کا نہیں عوامی خدمت کا مینڈیٹ ملا ہے، وزیراعلی کےپی اڈیالہ کی بجائے ہسپتالوں، سکولوں کے سامنے جا کر بیٹھیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف