BREAKING NEWS

لودھراں میں بھی کراچی جیسا افسوسناک واقعہ، 7 سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق بچہ والد کے ساتھ ناشتہ لینے نکلا تھا کہ اس دوران والد کے پیچھے چلتے ہوئے مین ہول میں گرگیا