انٹربورڈز کوآرڈینیشن کمیشن کا 183واں دو روزہ اجلاس کراچی میں اختتام پذیر ہوگیا ملک بھر کے 29 تعلیمی بورڈز کے چیئرمین، کنٹرولرز، سیکرٹریز اور دیگر نمائندگان کی شرکت ملک بھر کے تعلیمی بورڈز میں امتحانی اصلاحات، ای مارکنگ کے نفاذ، ڈیجیٹل امتحانی پلیٹ فارمز ک