35ویںنیشنل گیمز کراچی میں پنجاب کا دستہ صوبائی وزیر کھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر کی قیادت میں شرکت کریگا کھلاڑیوں کی فزیکل ٹیکنیکل ،سکلز ٹریننگ پر خصوصی توجہ دی گئی، امید ہے بہترین کھیل کا مظاہرہ کریں گے‘ ملک فیصل ایوب کھوکھر