پورے حیدرآباد میں پانی کی بحرانی صورت حال ہے، رکن سندھ اسمبلی ریحان راجپوت خاص طور پر لطیف آباد کے مختلف یونٹوں، ایچ ڈی اے ایمپلائز کوآپریٹیو سوسائٹی، دامن کوہسار اور حیدرآباد میں کئی روز سے پینے کا پانی بھی دستیاب نہیں