انٹرنیشنل والنٹیئر ڈے سرٹ چیلنج 2025 ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میں اختتام پذیر خواجہ سلمان رفیق نے ملتان کی والنٹیئر ٹیم کو سرٹ آف دی ائیر 2025 بننے پر مبارکباد دی پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیم کو 3 لاکھ، دوسری کو 2 لاکھ اور تیسری پوزیشن والی ٹیم کو 1 لاکھ