کراچی : گارمنٹس فیکٹری میں لگنے والی آگ کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی بے قابو، 3 منزلیں منہدم فیکٹری میں کپڑا بڑی مقدار میں موجود ہونے سے شعلے وقفے وقفے سے بھڑک اٹھتے ہیں، چیف فائر آفیسر