BREAKING NEWS

انجنئیر محمد علی مرزا کو گستاخی کا مرتکب قرار دینے کی اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کیخلاف حکمِ امتناع برقرار اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے عدالتی معاونت کیلئے اٹارنی جنرل منصور اعوان کو نوٹس جاری کرکے آئندہ سماعت پر طلب کرلیا گیا