نوجوان بیٹر سعد بیگ نے قائد اعظم ٹرافی 2025ء میں ایک ہزار رنز مکمل کرلیے پاکستان انڈر 19 کی آئی سی سی ورلڈ کپ میں قیادت کرنے والے وکٹ کیپر بیٹر نے بطور اوپنر کراچی بیلوز کیلئے 10 میچ کھیلے