حکومت کا راولپنڈی اسلام آباد میں ایک ہی وقت میں اذان اور نماز کے نظام کا اعلان، نفاذ کی تاریخ بھی بتادی جڑواں شہروں کے بعد ملک بھر میں اذان اور باجماعت نماز کے یکساں اوقات کا نفاذ کر دیا جائے گا؛ وفاقی وزیر مذہبی امور سردارمحمد یوسف