- زرعی یونیورسٹی تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ بنیادی تحقیق میں مزید تیزی لائے ،وزیر زراعت خطہ پوٹھوہار کی زرعی ترقی کے لیے قابلِ عمل تجاویز پیش کرے، ہائیڈروپونک ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے عملی اقدامات بھی یقینی بنائی جائے