BREAKING NEWS

فیصل آباد: کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکا، 15 افراد جاں بحق دھماکے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ فیکٹری کے اطراف میں موجود کئی گھروں کی چھتیں بھی گر گئیں