پی ایس ایل کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی کی تاریخ سامنے آگئی پی سی بی کی جانب سے پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کے ناموں کے لیے چھ شہروں کے نام شارٹ لسٹ کیے گئے ہیں