زرعی کنکشنز کی سولر پر منتقلی کے بعد کیسکو میں صنعتی، تجارتی، گھریلو اور سرکاری کنکشنز رہ گئے ،ان تمام صارفین کو ہم اس وقت 24گھنٹے بجلی فراہم کرسکیں گے ،چیف ایگزیکٹو آفیسر