BREAKING NEWS

موجودہ پارلیمان عوام کی منتخب پارلیمنٹ نہیں، آئینی ترامیم اشرافیہ کیلئے منظور کی گئی ہیں فارم 47 کی حکومت عوامی مفاد کیخلاف قانون سازی کر رہی ہے، ووٹ کو عزت دو والوں نے ووٹ دینے والوں پر سب سے زیادہ ظلم کیا، کل 21 نومبر کو یوم سیاہ منائیں گے۔ اسد قیصر


1 Likes