وفاقی حکومت شارٹ ٹرم منصوبے کے تحت ملک بھر میں آفات سے متعلق تمام ابتدائی وارننگ سسٹمز کو ضلعی و تحصیل سطح پر مربوط کرے گی ، وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کی چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس