کوئٹہ میں رجسٹرڈ گاڑی کا ای چالان کراچی کے نجی ہوٹل کے مالک کو بھیج دیا گیا سسٹم سیف سٹی اور اے وی ایل سی سے منسلک نہ ہونے کی وجہ سے مسروقہ گاڑی پکڑی نہیں جاسکی