جدید ٹرانس شپمنٹ سہولیات ، ڈیجیٹل کسٹمز سسٹم کے نفاذ سے پاکستان خطے میں اہم میری ٹائم ٹریڈ ہب بن سکتا ہے.پیاف دیگر ممالک ساحلی سیاحت سے اربوں ڈالر کما رہے ہیں ،پاکستان میں یہ شعبہ ابھی ابتدائی سطح پر ہے. وائس چیئرمین راجہ وسیم حسن