اسلام آباد کے 1400 تعلیمی اداروں میں انسداد منشیات کیلئے چیکنگ پر 3افراد تعینات ہیں، ہائیکورٹ میں جواب 1400 تعلیمی اداروں کےلئے تین بندے چیکنگ پر لگائے ہیں تو اس طرح 4 سال لگ جائیں گے. عدالت کا اظہار برہمی عدالت کی آئی جی اسلام آباد کو 2 ہفتوں میں اے این