ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ بورڈز پیسہ کمائیں اور ٹیمیں رُل جائیں : علی ترین ایسا نہ ہو کہ بورڈ صرف فرانچائز سے پیسہ لے، نئی فرانچائز کو بھی مہنگا فروخت کیا گیا تو وہ بھی نہیں چل سکیں گی : مالک ملتان سلطان