y کراچی میں بے ہنگم ٹریفک کی ذمہ دار صوبائی حکومت ۔آفاق احمد ?ہیوی ٹریفک چالان اور بندش احسن اقدام ، لیکن یہ مستقل حل نہیں،موٹر سائیکل سواروں کابھاری چالان ظلم ،جرمانوں میں کمی کی جائے ، چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ پاکستان