علی ترین کا پی ایس ایل کے معاملات پر شدید تحفظات کا اظہار لیگ میں فرنچائزز کیساتھ روا رکھا جانے والا طرزعمل تشویش ناک ، یہ نہیں ہوسکتا بورڈپیسہ کمائے ،فرنچائزز مشکلات کا شکار ہوں، میڈیا سے گفتگو