سموگ سے سانس کی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے‘قومی ادارہ صحت لاہور، ملتان،گوجرانوالہ، راولپنڈی ،اسلام آباد کو اسموگ کے زیادہ خطرات ہیں‘ ایڈوائزری