ٓ سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کو سرکاری رہائش گاہ کی فراہمی پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ملتوی ئ* عدالتی حکم امتناع کے باعث بنگلے کی الاٹمنٹ پر کارروائی ممکن نہیں،اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ i سابق صدر بطور صدر سرکاری رہائش گاہ کے اہل ہیں، وکیل