ہمارے پاس تو ویسے بھی اب کھونے کو کچھ نہیں بچا، دوران سماعت سپریم کورٹ جج کے ریمارکس 27ویں آئینی ترمیم کے بعد جہاں ججز کے استعفوں کا سلسلہ جاری ہے وہیں کچھ دلچسپ ریمارکس بھی سننے کو مل رہے ہیں